![]() |
All type of information every event and every story happening in my country & world news will be read on this blog!
Sunday, January 25, 2026
Wednesday, January 21, 2026
Gul plaza incident
کراچی(این این آئی)گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے۔تفصیلات کے مطابق گل پلازہ کے باہر گارڈن سائیڈ پر امدادی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو کارروائی جاری ہے اس دوران وہاں پر دراز ملا جس میں دو لاکھ روپے سے زائد رقم موجود تھی۔ملبے سے جیسے ہی رقم ملی تو وہاں پر موجود تاجر رقم کی ملکیت پر آپس میں الجھ پڑے۔تاجروں کے درمیان کافی دیر تک رقم کے معاملے پر بحث ہوتی رہی جس کے بعد ریسکیو حکام نے رقم متعلقہ ادارے کے حوالے کردی۔
News
Monday, January 19, 2026
Subscribe to:
Posts (Atom)




